شیڈول بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد: شیڈول بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق جولائی کے مہینے میں...